دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی: ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری

ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار دیکھتے ہیں، سروے پول کا نتیجہ معیشت پر اعتماد بڑھنے کے اشارے دے رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بروکریج […]

Continue Reading

سپریم کورٹ بار کا جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا خیر مقدم

سپریم کورٹ بار نے جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں ججز کے خط کے معاملے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا۔ سپریم کورٹ بار نے کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی اعلٰی کردارکی وجہ سے جانے جاتے ہیں، سیاسی افرادکا سپریم کورٹ اور اسلام آباد […]

Continue Reading

لیہ: ٹینکر الٹنے سے 25 ہزار لیٹر کوکنگ آئل لیک

لیہ میں فتح پور ایم ایم روڈ پر خوردنی آئل ٹینکر سڑک سےاتر کر الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر میں موجود 25 ہزار لیٹر سے زائد کوکنگ آئل لیکج کے باعث بہنے لگا۔ ریسکیو اور دیگر ادارے امدادی کارروائیوں کے لیے پہنچ گئے۔

Continue Reading

سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کیساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کے ساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھٹو، بینظیر، زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، گیلانی اور مریم سمیت کسی بھی قیدی کو یہ حق دیا گیا؟ […]

Continue Reading

اب کون سے ڈو مور کے تقاضے ہیں؟

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاق سے آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق اہم سوالات پوچھ لیے۔ اسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہربانی فرما کر حکومت سے کوئی بتائے گا کہ آئی ایم ایف سے اب تک موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام کی آخری قسط جاری […]

Continue Reading

ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی۔ ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دیتی ہوں،آج آپ کی خوشیوں میں شریک ہونے آئی ہوں، مریم آباد سے گزرتی تھی تو دل کرتا تھا یہاں آکر […]

Continue Reading

پی آئی اے نجکاری: طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائینگے

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے، طیاروں کے فروخت کیے جانے والے پرزوں کی تفصیلات […]

Continue Reading

ججز کے خط کا معاملہ، حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں حامد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ ججز کا کمیشن بنانے کا کہا […]

Continue Reading

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کی۔ این اے 118 […]

Continue Reading

راولپنڈی میں ٹیچر کا نویں جماعت کے طالب علم پر ڈنڈوں سے تشدد

راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر نے نویں جماعت کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کے والد کی مدعیت میں تھانہ صادق آباد مں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیچر نے بیٹے […]

Continue Reading