یونان میں بھی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت مل گئی

یونان بھی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے والا ملک بن گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دینے کا بل منظور کیا، بل کی حمایت میں 300 میں سے 176 قانون سازوں نے ووٹ […]

Continue Reading

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پر ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 […]

Continue Reading

پیٹرول اور ڈیزل آج مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم اضافہ بحیرہ احمر میں تیل کے جہازوں اور دیگر بحری جہازوں […]

Continue Reading

شاہ رخ مزید کتنی دہائیوں تک بالی وڈ پر راج کرنے کے خواہشمند؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بڑھتی عمر کے ساتھ ان کے فلمی کیرئیر کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں تاہم اب خود شاہ رخ خان نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے وضاحت کر دی ہے۔ دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2024 میں شاہ رخ خان نے شرکت کی […]

Continue Reading

محمد حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہیں جدا ہوگئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی۔ دسمبر […]

Continue Reading

کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی

امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سپر باؤل فتح پریڈ کے اختتام پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 21 زخمی ہونے والے افراد میں زیادہ تر کی حالت خطرے میں ہے […]

Continue Reading

الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کو بھی دعوت دی گئی تھی، ہم نے غیر […]

Continue Reading

آئی ایم ایف شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اقتصادی تعاون کونلس (ای سی سی) کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا ہے، ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری پر […]

Continue Reading

دو سمجھدار لوگوں کے ایک دوسرے کو منتخب کرنے میں برائی نہیں: شعیب، ثناء کی شادی پر شائستہ کا ردعمل

اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں میزبان نے شائستہ لودھی سے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ دونوں کو جانتی ہیں، کیا آپ کو اندازہ […]

Continue Reading

آسٹریلوی کرکٹر جوڑے اسٹارک اور ہیلی کا قیمتی گھر ڈسکاؤنٹ میں فروخت

آسٹریلوی کرکٹر جوڑے مچل اسٹارک اور ایلیسا ہیلی کا قیمتی گھر فروخت ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑے کا گھر 8.5 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوا، پاکستانی کرنسی میں گھر کی مالیت ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹرز کا فروخت ہونے والا گھر نارتھ سڈنی کے ایک مہنگے […]

Continue Reading