روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایودیوکا […]

Continue Reading

اتحادی حکومت بنی تو مشکل سے سوا سے 2 سال چل سکتی ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے حکومت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت مشکل سے سوا سال سے 2 سال نکال سکتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان میں مارشل لا آسکتا ہے، اگر کسی […]

Continue Reading

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کیلئے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی […]

Continue Reading

امیتابھ اور جیا بچن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

بالی وڈ کا معروف جوڑا امیتابھ اور جیا بچن کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ حال ہی میں جیا بچن نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس کے بعد دونوں کے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آئیں۔ اداکارہ جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے […]

Continue Reading

شاہین آفریدی پی ایس ایل میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی مسلسل تیسری بار ٹرافی جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہن تھا دو بار ٹائٹل جیتے ہیں، پر امید ہیں کہ جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، ہوم گراونڈ کے سامنے کھیلنا اچھا لگتا […]

Continue Reading

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ دوران سماعت جج آرتھر […]

Continue Reading

پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے: دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغان عبوری نائب وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد سے متعلق جغرافیہ، تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے […]

Continue Reading

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج، کن اشیاء پر سبسڈی دی جائیگی؟

اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے7 ارب 49 کروڑ ر وپے سے زائد کا رمضان پیکیج منظورکر لیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق اس سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے رمضان پیکیج کا فیصلہ ہوا ہے،گزشتہ سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ارب روپے کا رمضان پیکیج منظور کیا […]

Continue Reading

آپ کو بہت پسند کرتا ہوں، کپل شرما نادر کیساتھ شو کرنے خواہشمند

بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام میزبان کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ یوٹیوبر نادر علی کی جانب سے سوشل میڈیا پیج پر اپنی ایک کال ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انھیں کپل شرما سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ نادر سے […]

Continue Reading

پیٹرول نہیں پیتاکہ 100سے 150چھکے ماروں، آصف نے پرانے بیان کو غلطی قرار دیدیا

اگست 2022 میں آصف علی نے ایشیا کپ کی تیاری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ‘اپنی روزانہ کی پریکٹس کے دوران 100 سے 150 چھکے لگانے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ میچ کے دوران چھکے مار سکوں‘۔/فوٹوفائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے روزانہ 100 سے 150 چھکوں […]

Continue Reading