حزب اللہ کی سرنگیں جدید اور اسرائیل تک پھیلی ہوئی ہیں: فرانسیسی اخبار

فرانسیسی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے پاس خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک غزہ کی پٹی میں حماس کے قائم کردہ نیٹ ورک سے زیادہ جدید ہے جوکہ اسرائیل تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانسیسی اخبار لبریشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک […]

Continue Reading

پی پی وزارتیں نہ لینے پر بضد، حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک آج پھر ہوگی

اسلام آباد: وفاق میں حکومت سازی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی بیٹھک آج صبح پھر ہوگی۔ حکومت سازی کے حوالے سےگزشتہ شب دونوں جانب سے حتمی تجاویز کا تبادلہ کیا گیا جب کہ (ن) لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کابینہ میں پیپلزپارٹی کی شمولیت کے معاملے پر کچھ چیزیں […]

Continue Reading

پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں طوالت کا سبب بن سکتی ہے: فچ

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےکہا ہےکہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے پروگرام میں طوالت کا سبب بن سکتی ہے۔ فچ نے پاکستان کے بارے جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہےکہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورت حال آئی ایم ایف کے پروگرام میں پیچیدگی کرسکتی ہے، نئی حکومت […]

Continue Reading

گینگ کی دھمکیاں: سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں اضافہ

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی گئی تھی اور 2023 کے آخر میں ملنے والی دھمکیوں کے […]

Continue Reading

پی ایس ایل: لاہورقلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]

Continue Reading

اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج، نیتن یاہو نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا جس میں اسرائیل میں جلد الیکشن اور نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ […]

Continue Reading

’معاملات تقریباً طے، (ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں اور (ن) لیگ، پیپلزپارٹی مل کر حکومت چلائیں گے۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ میرا اندازہ ہے بلاول بھٹو نے مجموعی طور […]

Continue Reading

چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان دھرنا انتظامیہ کے مطابق دھرنے کے باعث باب دوستی پر 4 سے 5 ہزار ٹرک اور کنٹینرز پھنسے تھے اور ٹرانسپورٹ کےساتھ 10 ہزار ڈرائیور اور عملہ بھی پھنس گیا تھا۔ ترجمان نے بتایاکہ […]

Continue Reading

عامر خان کی فلم ‘دنگل’ کی 19 سالہ اداکارہ چل بسیں

2016 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم دنگل میں بطور چائلڈ اداکارہ کام کرنے والی سہانی بھٹناگر 19 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ قبل سہانی بھٹناگر کی ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا جس کے علاج کے لیے انہوں نے دوائیاں لی تھیں۔ رپورٹس میں […]

Continue Reading

کراچی کنگز والے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی شکوہ نہیں کیا: رضوان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز والے اگر مجھے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی اس چیز کا شکوہ نہیں کیا۔ محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب کو سب کی خوبیوں اور خامیوں کا علم ہوتا ہے، شان مسعود […]

Continue Reading