سکولز کالجز کو ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیات و پودوں کی آگاہی کا مختص کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر گزشتہ […]
Continue ReadingMonth: 2024 فروری
اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں اس لیے اتحاد بہتر چلے گا: ترجمان پی پی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نئی اتحادی حکومت کا اتحاد بہتر چلنے کی امید ظاہر کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، […]
Continue Readingسونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا […]
Continue Readingجنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔ اسرائیلی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سر زمین پر اسرائیل کے 57 سالہ […]
Continue Readingمیڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے میڈیا پر غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ […]
Continue Readingسندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کرلیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کر لیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے انٹرنیٹ بندش سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت نے کہا کہ عدالتی احکامات کو کیوں سنجیدہ نہیں لیا جاتا، جبران ناصر ایڈووکیٹ کی درخواست پر کیا […]
Continue Readingاسلام آبادکے تین حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تین حلقوں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج اور نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل […]
Continue Readingسی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست کردی
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک ماہ کیلئے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 13 […]
Continue Reading13 سال کی عمر میں خودکشی کیلئے ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا تھا: جونی لیور کا انکشاف
بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی میں مشکل وقت کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ بچپن میں بہت مشکلات سے دوچار رہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ ایک […]
Continue Readingپی ایس ایل: ملتان سلطانز کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کےکپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ […]
Continue Reading