انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی، 33 افراد زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاقتور ہوا کے بگولے نے 116 گھروں […]

Continue Reading

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے 26 اور 28 فروری کی تاریخ تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن کو بحال کردیا گیا ہے، لیگی […]

Continue Reading

شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری

حال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے […]

Continue Reading

لاہور، پیٹرول ایجنسی میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق آگ کی وجہ سے دکان جل کر تباہ ہوگئی، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا۔ دوسری جانب فیصل آباد میں ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے واقعہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ادھر گوجرانوالہ میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار مقامی […]

Continue Reading

کراچی، بلال کالونی میں کمسن لڑکی زیادتی کے بعد قتل

اطلاع پر پولیس نے پہنچ کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی جہاں لڑکی کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندا لگا کر مارنے کی تصدیق ہوئی۔ لواحقین کی جانب سے تحقیقات سے انکار پر پولیس نے واقعہ کو مشکوک قرار دیا تھا۔ قبل ازیں اہلخانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ لڑکی نے […]

Continue Reading

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے لگائے گئے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی عبد الواسع نےچیف جسٹس کےخلاف سوشل میڈیامہم چلائی، ملزم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور ان کی کردار کشی کی۔ یہ بھی […]

Continue Reading

معیشت کو قرض، خسارے، مالیاتی ڈسپلن اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش

وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8ب ڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں، ماحولیاتی تنزلی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے خطرات، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں۔ وزارت خزانہ کی رواں مالی سال کی جاری مالیاتی […]

Continue Reading

کیپیٹل پولیس جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں کرکےگزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 19جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔

کیپیٹل پولیس جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں کرکےگزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن پا نچ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 19جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل […]

Continue Reading