پہلے آر اوز کو نکال دیں، پھر انکی تصاویر ’’وال آف شیم‘‘ پر لگائینگے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے نامزد کئے جانے والے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہفتے کو وائرل ہونے والے ایک وڈیو کلپ جس میں وہ پی ٹی آئی کے ایک نوجوان کارکن سے کی جانے والی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کے بارے […]

Continue Reading

شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔ اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے […]

Continue Reading

سندھ گیمز: ایتھلیٹ بیہوش ہوگیا، عدم سہولتوں پر رکشہ میں ڈال کر اسپتال لے جانا پڑا

سندھ گیمز کے دوسرے دن نیشنل اسپورٹس اینڈ کوچنگ سینٹر میں 10 ہزار میٹر ریس میں دوڑنے والا ایتھلیٹ حمزہ ریس کے بعد بےہوش ہوگیا۔ ابتدئی طبی امداد اور ٹرانسپورٹ کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔کراچی میں جاری سندھ گیمز میں انتظامیہ نے انوکھا کارنامہ کر ڈالا، پانچ ہزار میٹر کی پریکٹس کرنے والوں کو 10 […]

Continue Reading

فیصل آباد: چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی قتل

فیصل آباد کے علاقے فیصل ٹاؤن میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بیرونِ ملک جانے کے لیے رقم نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کی جس سے بڑا بھائی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور […]

Continue Reading

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو تعطیل کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز 26 فروری بروز پیر کو بند رہیں گے۔ شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب […]

Continue Reading

راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمی افراد کی تعداد 14 ہوگی۔

راولپنڈی میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ اور قاتل ڈور سے زخمی افراد کی تعداد 14 ہوگی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اندھی گولی لگنے سے 13سالہ فاطمہ، 10سالہ مجاہد زخمی ہوگئے جبکہ عبداللہ اور محمد امجد نامی بچے بھی اندھی گوکیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں کیمیکل ڈور یا قاتل ڈور گردن اور […]

Continue Reading

بیرسٹر گوہر نااہل، خراب کارکردگی پر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروت

بیرسٹر گوہر نااہل، خراب کارکردگی پر علی ظفر کو آگے لایا گیا، شیر افضل مروتاسلام آباد (رپورٹ : رانا مسعود حسین ، عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کی نااہلی اور خراب کارکردگی پر بیرسٹر علی ظفر […]

Continue Reading

نیویارک: مسجد میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا

نیویارک کی مسجد میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس دوران اشتعال انگیزی کرنے والے شخص نے نمازیوں کی بات نہیں سُنی۔ مسجد میں موجود افراد کو ہراساں کرنے والے شخص کو […]

Continue Reading

بھارتی سیاست دان کی خوفناک سڑک حادثے میں ہلاکت

بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی سیاست دان، ممبر قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) لسیہ نندیتا روڈ حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق تلنگانہ کے سیاسی منظر نامے کی ممتاز شخصیت، سیاسی جماعت بھارت راشٹرا سمیتی کی آج حیدرآباد میں ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی […]

Continue Reading

’بجٹ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بنے گا‘، نئے پروگرام کیلئے اہم اہداف طے

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے اہم اہداف طے کرلیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگاجس کی مدت 3 سال ہوگی، نئے پرواگرام کیلئے وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام […]

Continue Reading