کراچی میں پی ایس ایل میچز کے دوران کوئی سڑک بند نہیں ہو گی: ٹریفک پولیس

کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے لیے ٹریفک پولیس نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں میچز کے دوران کوئی بھی سڑک ٹریفک کے لیے بند نہیں ہو گی، میچ دیکھنے آنے والے چائنا گراؤنڈ میں گاڑی پارک کریں گے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

Continue Reading

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے 708 ٹوٹے ہوئے پولیس اسٹیشنز کی تعمیر کے لیے 2 بلین روپے کی منظوری دے دی۔

مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ، کمشنر اور دیگر شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی ذمے داری عوام اور ان کے املاک کی حفاظت ہے، کچھ عرصے سے کچے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔ وزیرِ […]

Continue Reading

لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں عدالت طلبی پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کر رہے ہیں۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے کوششیں کی گئیں، 11 مزید لاپتہ بلوچ طلبہ کو بازیاب کرایا گیا، 9 افراد سی ٹی ڈی […]

Continue Reading

ذاتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، کپتان کراچی کنگز

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )9میں ذاتی پرفارمنس سے مطمئن نہیں۔نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی کے اوول گرانڈ پر کراچی کنگز کی پریکٹس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ ذاتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، اچھا […]

Continue Reading

حکمرانی سے متعلق بند کمروں کے فیصلے تسلیم نہیں کریں گے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکمرانی سے متعلق بند کمروں کے فیصلے تسلیم نہیں کریں گے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ ہماری جدوجہد آئین و قانون کے مطابق ہے، لوگوں […]

Continue Reading

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

کراچی : بینک آف امریکا نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالربانڈکا بھاؤ مارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہ ہے چنانچہ بینک نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے […]

Continue Reading

پنجاب کی 16 رکنی ابتدائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

لاہور: پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا کو پنجاب کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا […]

Continue Reading

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

اڈیالہ جیل میں قائم راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ دورانِ سماعت نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی […]

Continue Reading

ایل او سی: پاک فوج نے پھر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کر رہا تھا۔ بھارتی کواڈ کاپٹر 25 فروری کو دن 12 بج کر55 منٹ پر ایل او سی پر مار گرایا گیا،پاک فوج نے […]

Continue Reading

راولپنڈی،پیرودھائی پولیس کی کارروائی ،2رکنی بائیک لفٹر گینگ سے 5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد

یرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکرکے چوری شدہ 5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں حماد اورتنویر شامل ہیں ،ملزمان سے چوری شدہ5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد ہوا ۔ایس پی راول فیصل سلیم نے کہاکہ گرفتار ملزمان کوٹھوس شواہد […]

Continue Reading