مقبوضہ کشمیر: 5 اگست 2019 کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں857 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے بعد سے بھارتی فوج کے ہاتھوں 857 کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کی رپورٹ کے مطابق کشمیری شہدا میں 17خواتین اور 28 کمسن لڑکے شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی کر رہا ہے، […]

Continue Reading

ترازو اور پتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے: بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی الیکشن مہم میں کہا ہےکہ ترازو اور پتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے۔ کراچی میں بلاول بھٹو کی طویل ریلی کا رات تقریباً ڈھائی بجے داؤد چورنگی لانڈھی میں اختتام ہوا، ریلی میں بلاول نے شہر کے مختلف مقامات پر خطاب کرتے ہوئے […]

Continue Reading

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 […]

Continue Reading

بہت سے لوگوں نے میسجز کیے کہ ’خئی‘ ہماری کہانی ہے: فیصل قریشی

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل خئی میں زمدہ کا کردار در فشاں سلیم جبکہ چنار خان کا کردار اداکار فیصل قریشی نبھا رہے ہیں ،اپنی منفرد کہانی، جاندار اسکرپٹ اور بہتر ہدایتکاری کی وجہ سے یہ ڈرامہ کافی پسند کیا جا رہا ہے ۔ ڈرامے میں بلندو بالا پہاڑ اور خوبصورت نظارے دیکھ کر ناظرین […]

Continue Reading

کوہلی اور انوشکا کے ہاں دوسرے بچےکی پیدائش متوقع ہے: اے بی ڈی ویلیئرزکا دعویٰ

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف سیریز سے عدم دستیابی کا معمہ حل کردیا ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے دعویٰ کیا ہےکہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دوسرے بچےکی پیدائش کے منتظر ہیں۔ سابق کپتان جنوبی افریقا نے یہ دعویٰ اپنے آن […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، غزہ میں مکانات پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رفح کے محفوظ زون پر حملے شروع کر دیے، رات بھر گولہ باری اور غزہ شہر میں مکانات پر بمباری سے28 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح پر حملے شروع کرد یے جبکہ خان یونس میں ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر پر اسموک بم پھینکے۔ […]

Continue Reading