جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو نے فوج سے پناہ گزین علاقے رفح پر حملے کا پلان مانگ لیا

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے صیہونی فوج سے غزہ کے پناہ گزین علاقے رفح پر حملے کا پلان مانگ لیا ہے۔ نیتن یاہو نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ کے پناہ گزین علاقے رفح پر زمینی حملے کا پلان پیش کرے۔ فلسطینیوں پر جارحانہ حملوں کی مسلسل خاموشی […]

Continue Reading

انتخابات سے پاکستان میں بے یقینی کا دور بند ہو گیا، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ چئیرپرسن فافن مسرت قدیم کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ملک میں دو برس سے جاری افراتفری کے بعد الکشن ہوئے، یکساں مواقع نہ ملنے […]

Continue Reading

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 34پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 42 […]

Continue Reading

اٹھو پاکستان کو ووٹ دو‘، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات قومی فریضہ انجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرکے تصاویر سوشل میڈیا پر بھی […]

Continue Reading

انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ یہ میچ جنوبی افریقا […]

Continue Reading

بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف خفیہ دستاویزات کے معاملے پر اسپیشل کونسل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ 345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے جان بوجھ کر خفیہ دستاویزات افشا کی تھیں تاہم ان کی عمر اور یادداشت کے پیش نظر انہیں سزا نہیں ہو سکے […]

Continue Reading

پاکستانی عوام نے فلک شگاف الفاظ میں فیصلہ سنا دیا، مینڈیٹ میں پیرا پھیری سے افراتفری پھیلے گی‘

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری کا باعث بنے گا ۔ گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے اورانتخابی نتائج آنے میں تاخیر کی وجہ سے امیدواروں اور ووٹرز کو شدید تحفظات ہیں۔ […]

Continue Reading

الیکشن سے ایک روز قبل وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن سے ایک روز قبل وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2024کے آخر تک حتمی شکل دینےکی تجویز ہے، 11 مارچ تک میڈیم […]

Continue Reading

ایشا دیول اور بھرت تختانی نے 12 سال بعد راہیں جدا کرلیں

بالی وڈ کی مقبول جوڑی ایشا دیول اوربھرت تختانی نے شادی کے 12 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشا دیول اور بھرت تختانی نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے علیحدگی کی تصدیق کی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ جوڑی کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان علیحدگی […]

Continue Reading

پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ شام سائبر حملے کا شکار ہونے والی پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی بکنگ منگل کی شام سے شروع ہونا تھی لیکن کرکٹ فینز آن لائن ٹکٹ بکنگ کی […]

Continue Reading