اسرائیل کا رفح میں زمینی آپریشن کا فیصلہ، برطانیہ، سعودیہ اور امارات سمیت کئی ممالک کی مذمت

\اسرائیل نے شمالی غزہ اور خان یونس کے بعد رفح شہر میں بھی زمینی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور لبنان نے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تباہ حال فلسطینیوں کی مزید تباہی کا اقدام قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فیصلے کے بعد حماس نے […]

Continue Reading

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔ اس لیے خدشات اور تحفظات کے ساتھ حکومت کا حصہ بننے کے بجائے ہمارا اپوزیشن میں بیٹھنا بہتر ہوگا، […]

Continue Reading

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپےہوگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1028 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 728روپے ہوچکی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 […]

Continue Reading

شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنیوالوں کیلئے نور بخاری کا پیغام

پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت پر ان کی پوسٹ پر نامناسب تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق نور بخاری کے شوہرعون چوہدری نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ […]

Continue Reading

‘غلط معلومات شیئر کیں’، ڈی ویلیئرز کی انوشکاکوہلی کے ہاں بچے کی متوقع پیدائش کی تردید

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کی خبر کی تردید کر دی۔ گزشتہ چند ماہ سے بھارتی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر افواہیں تھیں کہ انوشکا اور کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے جسے […]

Continue Reading

ماؤنٹ ایورسٹ جانیوالےکوہ پیماؤں کو رفع حاجت کیلئے بیگ لیجانےکی ہدایت

نیپالی حکام نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والےکوہ پیماؤں کو پابندکیا ہےکہ وہ کوہ پیمائی کے بعد اپنا ‘پاخانہ’ واپس لےکر آئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپالی حکام نے ہدایت کی ہےکہ کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ جاتے وقت اپنے سامان کے ساتھ رفع حاجت کے لیے بیگ لےکر […]

Continue Reading

بلوچستان اسمبلی کے تمام 51 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے

بلوچستان اسمبلی کے تمام 51 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 11-11 نشستوں کے ساتھ سرِفہرست رہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم […]

Continue Reading

الیکشن نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے: بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ نے ملک کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے۔ بلوم برگ نے پاکستان میں عام انتخابات پر ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ منیجر روچرڈ یسائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اکثریت سے بنے […]

Continue Reading

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

معروف میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے نے آبدیدہ ہوتے ہوئے امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ سنایا۔ یہ بھی پڑھیںناقدین کی جانب سے ‘آنٹی’ کہنے پر ندا یاسر کا […]

Continue Reading

20 چوکے 8 چھکے! نسانکا ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے سری لنکن بیٹر

سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے سری لنکن بیٹر بن گئے۔ پاتھم نے ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرکے دنیا کے 12ویں بیٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ افغانستان کے خلاف پالے کیلے میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاتھم […]

Continue Reading