دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک اور دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں، ووٹر نئے صدر اور پارلیمان کا انتخاب کریں گے،انتخابات ایک دن میں مکمل ہوں گے۔ انڈونیشیا کے صدارتی، پارلیمانی اوربلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ […]

Continue Reading

کراچی سے قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 229 سے پیپلز پارٹی کے جام عبد الکریم بجار، این اے 230 سے سید رفیع اللہ اور این اے 231 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کا […]

Continue Reading

گزشتہ سال کی نسبت رواں جنوری میں 26 فیصد زائد زرمبادلہ بھیجا گیا

جنوری 2024 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 26 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.4 ارب ڈالر کی آمد ریکارڈ کی […]

Continue Reading

ماہرہ خان نے حمل سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی میڈیا سمیت مختلف میڈیا پر اپنے حمل سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ریڈٹ کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھاکہ ماہرہ خان اور سلیم کریم خان […]

Continue Reading

انگلینڈ کے ایک اور کھلاڑی ریحان احمد کے ویزا پر تنازع کھڑا ہو گیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی اسپنر ریحان احمد کے ویزا پر تنازع کھڑا ہو گیا اور انہیں ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریحان احمد کو راجکوٹ کے ائیر پورٹ پر کاغذات مکمل نہ ہونے پر روکا گیا، ریحان احمد کے پاس سنگل انٹری ویزا تھا۔ تاہم مقامی انتظامیہ […]

Continue Reading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔ ادھر برطانیہ نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے […]

Continue Reading

سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کیخلاف دائر درخواستیں نمٹادیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں دینے والوں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کراچی کی 40 سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی کے نتائج کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس میں زیادہ تر درخواست گزار […]

Continue Reading

سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آجائے گا؟

اسلام آباد: سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آ جائیگا؟ پاکستانی حکام کو نئی حکومت کے قیام کے بعد آئی ایم ایف مشن کے دورے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کا دورہ 8 فروری کے انتخابات کے نتیجے میں وفاقی اور صوبائی سطح پر نئی منتخب حکومت کی […]

Continue Reading

جس ملک کو ہم دشمن کہتے ہیں اسکا کونٹینٹ دیکھیں: بھارتی اداکار اپنی ہی انڈسٹری پر برس پڑے

بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے متعلق پائے جانے والے خدشات کے اظہار کے ساتھ انڈسٹری میں تبدیلی کی ضرورت پر دیا اور پاکستانی ڈراموں کو بہترین قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر سشانت سنگھ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں بھارتی میڈیا کے […]

Continue Reading

ورلڈ میراتھون میں ریکارڈ بنانے والے ایتھلیٹ کیلون کپٹم ٹریفک حادثے میں ہلاک

ورلڈ میراتھون میں ریکارڈ بنانے والے کینیا کے ایتھلیٹ کیلون کپٹم ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ کیلون کپٹم سمیت ان کے کوچ 36 سالہ گرویس ہیکیزمانہ اور ایک اور شخص اتوار کی رات کو گاڑی میں جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ کیلون اور […]

Continue Reading