0
0
Read Time:25 Second
یرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکرکے چوری شدہ 5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں حماد اورتنویر شامل ہیں ،ملزمان سے چوری شدہ5موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد ہوا ۔ایس پی راول فیصل سلیم نے کہاکہ گرفتار ملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔