راولپنڈی،صدر بیرونی پولیس کی کارروائی ،4قمار بازگرفتار

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:31 Second

صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والی4قمار بازوں کوگرفتارکرلیا،داؤ پر لگی رقم 4000روپے،3موبائل اور4مرغے قبضہ پولیس میں لے لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والی4قمار بازوں کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں سہیل،زکی،شازیب اور عبد اللہ شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 4000روپے،3موبائل فون اور4مرغے قبضہ پولیس میں لے لیے گئے۔ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ قمار بازی دیگر برائیوں کی جڑ ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %