شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

انٹرنیشنل پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:19 Second

ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔

مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔

اس روز لوگ فاتحہ خوانی کے لیے بڑی تعداد میں قبرستان بھی جاتے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %