0
0
Read Time:19 Second
اطلاع پر پولیس نے پہنچ کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی جہاں لڑکی کو زیادتی کے بعد گلے میں پھندا لگا کر مارنے کی تصدیق ہوئی۔
لواحقین کی جانب سے تحقیقات سے انکار پر پولیس نے واقعہ کو مشکوک قرار دیا تھا۔
قبل ازیں اہلخانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے۔