انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

کاروبار
0 0
Spread the love
Read Time:22 Second


انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 34پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 42 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 5 پیسے کا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %