تاجر برادری کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل

تاجروں اور صنعت کاروں نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی 7 روپے یونٹ مہنگی کردی ہے جس سے پیداواری لاگت ،انڈسٹری کی مشکلات اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا، کاروبار […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط سائفر کے بعد ملک دشمنی کا ایک اور ثبوت ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم کے امیدوار شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو لکھے گئے خط کو سائفر کے بعد ایک اور ملک دشمنی قرار دیدیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھا تھا جس […]

Continue Reading

نگران وفاقی وزیر اطلاعات نیپاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی کا دوبارہ آغاز کردیا

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، آج ریڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنے سامعین کو فوری معلومات فراہم کر رہا ہے، ریڈیو ایک ایسی درسگاہ بن چکا ہے جو نوجوانوں کو تربیت اور تعلیم تک […]

Continue Reading

قومی اسمبلی: اراکین نے حلف اٹھا لیا، ن لیگ و سنی اتحاد کونسل کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 1 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول پیش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ نو منتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا […]

Continue Reading

اسحاق ڈار نے وزیرِ خزانہ بنائے جانے سے متعلق کیا کہا؟

قومی اسمبلی میں نو منتخب اراکین کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات چیت بھی کی۔ ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ڈار صاحب! کیا فیصلہ ہو گیا ہے کہ آپ […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کے ساتھ مثبت بات چیت جاری ہے، پی ٹی آئی کے غیر ذمہ دارانہ خط سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مثبت بات چیت جاری ہے، پی ٹی آئی کے غیر ذمہ دارانہ خط سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ملک میں تشدد کی کسی صورت کوئی گنجائش نہیں۔ہم نے محدود وقت کیلئے دی گئی ذمہ داری کو احسن انداز […]

Continue Reading

قومی اسمبلی اجلاس، گیلری سے گھڑی چور کے نعرے

نئی قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع گیلری سے کسی نے گھڑی چور کے نعرے لگادیئے، تاہم ایوان کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں نے نعرہ بازی کرنے والے شخص کو باہر نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچے، اراکین کی […]

Continue Reading

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں،نئی مخلوط حکومت کیلئے غیریقینی صورتحال برقرار رہے گی جب کہ مشکل اصلاحات کیلئے نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں۔ […]

Continue Reading

کے پی اسمبلی اجلاس سے قبل شدید بدنظمی، لیگی خاتون ثوبیہ شاہد پر ہال میں لوٹا اور جوتا پھینکا گیا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے اجلاس آج ہوگا جو شروع ہونے سے قبل ہی بدنظمی کا شکار ہوگیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے جن کی حلف برداری کے لیے افتتاحی اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تاحال […]

Continue Reading

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان سمیت فیصل جاوید اور اسد عمر بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کی اور عدالت نے عمران خان، فیصل جاوید، […]

Continue Reading